چیف ایگزیکٹیو آفیسر MEPCO جناب فضل اللہ شاھد درانی کی برطانیہ آمد، ائیرپورٹ پر شاندار استقبال‎

Fazlullah Shahid

Fazlullah Shahid

لیڈز برطانیہ (بابر علی چیمہ سے) چیف ایگزیکٹیو آفیسر MEPCO جناب فضل اللہ شاھد درانی جو آجکل برطانیہ کے نجی دورے پر آئے ھوئے ھیں ان کا برطانیہ کے مانچسٹر ائیرپورٹ پرشاندار استقبال کیا گیا اور پھول کی پتیاں بھی نچھاور کی گئیں۔

اس موقع پر انہوں نے بھاری تعداد میں دور دراز سے آئے ھوئے دوست و احباب و معززین علاقہ کا شکریہ ادا کیا اور انکی مہمان نوازی اورعتزت و احترام کرنے پر خراج تحسین پیش کی۔