بہترین کالم نگار کے ایوارڈ کی نامزدگی کے لئے تہہ دل سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ ممبران شاہ بانو

Shah Bano Mir

Shah Bano Mir

فرانس: شاہ بانو ادب اکیڈمی کی ممبران کی جانب سے محترمہ شاہ بانو صاحبہ اکیڈمی کی سربراہ کو جیو کی جانب سے بہترین کالم نگار کا ایوارڈ بہت بہت مبارک ہو۔

یقینن فرانس میں مسیم سب خواتین کے لئے یہ ایک خوشی کا اور فخر کا مقام ہے کےایسی با صلاحیت باکمال حساس لکھاری ہمارے شعور کو اجاگر کرنے کے لئے ہمارے درمیان موجود ہیں جو دیار غیر میں ہماری پاکستانی کمو یونٹی کا بہترین اثاثہ اور قابل فخر شخصیت ہیں۔

ہم سب آپی شاہ بانو کو انکی اعلی خدمات کےصلے میں بہترین کالم نگار کے ایوارڈ کی نامزدگی کے لئے تہہ دل سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔