جامع مسجد مسلم آغیو انار گیرو میںاسلامک فورم گریس کی مجلس شوری کاایک اہم اجلاس

Athens Mosque

Athens Mosque

ایتھنز: جامع مسجد مسلم آغیو انار گیرو میںاسلامک فورم گریس کی مجلس شوری کاایک اہم اجلاس منعقدہوا جس میں 2016 کے صدر فورم کے انتخاب کیلئے 3رکنی راہنمائی پینل کی جانب سے جلد ناظم انتخاب (چیف الیکشن کمشنر )کا تقررکیاجائے گاجو25دسمبر2015 کو میلاد مصطفیۖ کانفرنس کے موقع پر نئے صدر کا اعلان کیا جائے گا۔25دسمبر میلاد مصطفی ۖکانفرنس کے موقع پر یورپ سے کسی علمی و دینی شخصیت کو خطاب کے لئے مدعو کیا جائے گا۔جن کی موجودگی میں نئے فیصلوں کی توثیق کی جائے گی۔اجلاس کے اختتام پر دعائے خیر کی گئی۔