کرپٹ ممالک: دنیا میں سپین 56 ،یونان 58، اٹلی 61، پاکستان 117 واں نمبر

Corruption

Corruption

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) کرپٹ ممالک۔ دنیا میں سپین 56۔ یونان 58۔ اٹلی 61۔ پاکستان 117 واں نمبر۔

ٹرانسپیرینسی انٹرنیشنل کی 168 ممالک میں کرپشن کی بنیاد پر جاری برائے سال 2015 جاری کر دی گئی ہے۔

جس میں سب سے کم کرپٹ ممالک میں ڈنمارک۔ فن لینڈ اور سویڈن ہیں۔ جبکہ سپین 56 واں کرپٹ ترین ملک۔ یونان 58 واں۔ اٹلی 61 واں اور پاکستان 117 ویں نمبر پر ہے۔