حکومت کرپشن اقراپروری و دھونس دھاندلی جیسی لعنتوں کو جڑ سے اکھاڑ پھینکے گی، پاکستان مسلم لیگ ن فرانس

Raja Farooq Haider

Raja Farooq Haider

فرانس (اشفاق چودھری) مسلم لیگ راجہ فاروق حیدر خان کی قیادت میں کشمیر میں تعیر ترقی امن خوشحالی اور روشن کشمیر کی بنیاد رکھے گی ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے مرکزی وائس چیئرمین میر عبدالقدیر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

انہوں نے کہا 2016 میں ھونے والے الکشن مسلم لیگ آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کی قیادت میں اکثریتی جماعت ھی نہیں بنے بلکے کلین سویپ کر حکومت قائم کرے گی اور ریاست کا کھویا ہوا وقار بحال کرنا آئیں قانون کی عملداری قائم کرنا ہماری پہلی ترجیح ھو گی جو بدقسمتی سے موجودہ چوہدری مجید ٹولے نے بری طرح پامال کیا ہے۔

Mir Abdul Qadeer

Mir Abdul Qadeer

انہوں مزید کہا کہ مسلم لیگ کی حکومت ریاست سے کرپشن اقراپروری و دھونس دھاندلی جیسی لعنتوں کو جڑ سے اکھاڑ پھینکے گی انہوں کہا چوہدری مجید اور اس کے حواریوں نے جس بدردی ریاستی وصال کو لوٹا ھے۔

اخلاقیات کی جس دھجیاں اڑائی ھیں اس کی مثال نہیں ملتی انہوں نے کہا چوہدری مجید اور اس کے حواریوں کو ایک ایک پائی ہر ظلم ناانصافی کا جواب دینا ہو گا اب قوم کے ہاتھ ھوں اور ان کے گریبان۔۔۔۔۔