آسٹرین ٹائیگر کرکٹ کلب کے کپتان منیر احمد مغل کے والد پاکستان میں انتقال کر گے، منیر پاکستان روانہ

Munir Mughal

Munir Mughal

ویانا (محمد اکرم باجوہ) آسٹرین ٹائیگرکرکٹ کلب کے کپتان منیر احمد مغل کے والد ساہیوال پاکستان میں انتقال کرگے۔ منیر احمد مغل پاکستان روانہ ہوگے۔ تفصیلات کے مطابق منیر احمد مغل کے والد حاجی محمد رفیق کوگذشتہ ہفتے دماغ کی سریان پھٹ جانے کی وجہ سے لاہور ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا مگر آج 4 فروری کو انتقال کرگے۔

منیر احمد مغل سے پاکستان میں رابطہ کیلیئے فون نمبر 00923034134005