وہ دن دور نہیں جب پاکستان سینما میں صرف پاکستانی فلم ہی لگے گی۔ باسو بابر

Criminal

Criminal

اٹلی (شیخ بابر سے) پاکستان شوبز کی باصلاحیت آرٹسٹ، رائٹر اور ڈائریکٹر باسو بابر نے اٹلی میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دن دور نہیں جب پاکستان سینما میں صرف پاکستانی فلم ہی لگے گی۔

پاکستان میں صرف اچھی فلم ہی لوگوں کو سینما ہال میں لے کر آئینگی میری فلم میں عمران رانا، سحر ملک، سنا گل، ماہم بادل، راجا ملک نوید، سہیل احمر، شبیر چوہدری، نوید خان، عامر علی، خاور خان، راشد محبوب، اعجاز اور شفقت چیمہ ہیں۔