پاکستان الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کو دعوت عام

ڈنمارک: منہاج القرا ن انٹرنیشنل ڈ نمار ک نے مور خہ 03 اپریل 2016 بروزا توا ربوقت 16:00 منہاج ا لقرا ن ڈ نمار ک کے مرکز (Bispevej 25, 2400 København NV) پرایک پریس کانفرنس کا ا نعقادکیا ہے جس میں ڈ نمارک میں موجود تمام تمام یا کستانی ا لیکٹرا نک اور پرنٹ میڈیا کو دعوت عام د ی جاتی ہے ۔ ا س پریس کانفرنس کابنیاد ی مقصد پچھلے کئی مہینوں سے مقامی ر یڈیو آپکی آواز پر منہاج ا لقرا ن ڈنمار ک پر لگائے گئے من گھڑت وبے بنیادا لزا مات کا جواب د ینا ہے ۔

منہاج ا لقرا ن ا نٹرنیشنل ڈ نمارک ہمیشہ سے کمیونٹی میں اتحاد، اتفاق اور ہم آہنگی کے لیے اپنا کردار ادا کرتا رہا ہے اور کرتا رہے گا میڈ یاکےنمائندگان سےگزارش ہے کہ منہاج ا لقرا ن ا نٹرنیشنل ڈنمارک سے متعلقہ تمام ا عترا ضات تحریری طورپر بمعہ نام ہمیں ستائیس مارچ 2016 تک منہاج ا لقرا ن ا نٹرنیشنل کے صدریاجنرل سیکریٹری کو بزیعہ ای میل
hsa@minhaj.dk, qan@minhaj.dk
بھجوا دیں

نوٹ: سوال پوچھنے والے کا تعلق ڈنمارک سے اور اس پریس کانفرنس میں شرکت لازمی ہوگی۔
غیر حاضرافراد کے اعتراضات کا جواب نہیں دیا جائے گا۔

Denmark

Denmark