ایم وی ایس گورنمٹ ڈگری و پی جی کالج میں منعقدہ توسع لیکچر ڈر خوف سے نجات کی تصویری جھلکیاں

محبوب نگر: ہمت، حوصلہ، عزم اور ارادہ شخصیت میں خود اعتمادی بخشتا ہے اکیسویں صدر کے طالب علم ان صلاحیتوں کو اپنے اندر پیدا کرنا ضروری ہے تا کہ زمانہ کے ساتھ ہم آہنگ ہو کر کامیاب زندگی گزار سکیں۔ طلبہ ڈر خوف کو اپنے اندر سے نکال باہر کریں جو بھی کام ہو اس کیلئے مثبت فکر رکھنی چاہیے اور کچھ کرنے کا عزم ہی انھیں اپنی منزل پر پہنچائے گا۔

Lecture Dar Khof Se Cermoney

Lecture Dar Khof Se Cermoney

Lecture Dar Khof Se Cermoney

Lecture Dar Khof Se Cermoney

Lecture Dar Khof Se Cermoney

Lecture Dar Khof Se Cermoney

Lecture Dar Khof Se Cermoney

Lecture Dar Khof Se Cermoney