ڈاکٹر امان رشید کیجانب سے برن میں 23 مارچ کی شاندار تقریب

Berlin 23 March Ceremony

Berlin 23 March Ceremony

برن (علی جیلانی) سفیر پاکستان ڈاکٹر امان رشید کیجانب سے سوئٹزرلینڈ کے دارالحکومت برن میں یوم پاکستان کی خوشی کے موقع پر اپنی رھائش گاہ پر سفیروں کے اعزاز میں ایک ظہرانے کا اھتمام کیا جسمیں پاکستانی فیملیز نے بھی شرکت کی۔

اس موقع پر سفیر پاکستان ڈاکٹر امان رشید کو تمام سفیروں نے یوم پاکستان کی مبارکباد دی ڈاکٹر امان رشید اور بیگم ڈاکڑ امان رشید مھمانوں کے ساتھ گھل مل گئے۔

اس موقع پر مھمانوں کی خاطر تواضع لزی‍ذ کھانوں سے کی گئ۔