ڈاکٹر عمر الراوی مسجد البلال کے زیر اہتمام سالانہ عید میلادالنبی پروگرام میں شرکت کریں گے

ویانا ( محمد اکرم باجوہ) ویانا میں پاکستانیوں کی پہلی مذہبی درس گاہ مسجد البلال ویانا کی انتظامیاں کے زیر اہتمام 27 دسمبر کو سالانہ عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پروگرام میں آسٹرین پارلیمنٹ میں مسلم کمیونٹی کے نمائندہ ڈاکٹر عمر الراوی بھی خصوصی طور پر شرکت کریں گے۔

Doctor Umar Al Ravi

Doctor Umar Al Ravi