نائیس انسٹیٹیوٹ ڈرائیونگ سنٹر کی کامیابیوں کا سفر جاری، ذیشان اور طیب نے امتحان پاس کر لیا

Choudhary Sohail Anwar

Choudhary Sohail Anwar

اٹلی (شیخ بابر سے) ویلڈن چوہدری سہیل انور صاحب، نائیس انسٹیٹیوٹ ڈرائیونگ سنٹر بریشیا کی کامیابیوں کا سفر جاری، ڈرائیونگ سنٹر کے ہونہار طالب علم ذیشان بیگ اور محمد طیب نے ڈرائیونگ لائسنس کیلئے امتحان پاس کر لیا۔

اس انسٹیٹیوٹ کے چیف ایگزیکٹو چوہدری سہیل انور انتہائی محنت اور لگن سے اپنے طالب علموں کو ڈرائیونگ کے امتحان کی تیاری کراتے ہیں اس وقت ان کے بیشمار طالب علم ڈرائیونگ لائسنس حاصل کر کے باعزت روزگار پر لگے ہوئے ہیں۔

دن با بعد کامیابیوں کا گراف بڑھ رہا ہے میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میری خواہش ہے کہ میرے انسٹیٹیوٹ میں آنے والا ہر طالب علم ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرے اور اس کے لئے ہم بہت محنت سے اپنے طالب علم کو تیاری کراتے ہیں۔

Zeeshan

Zeeshan

Tayyab

Tayyab