ڈی ایس پی مرزا زمان رضا کی گوجر خان واپسی پر گوجرخان میں پاکستان مسلم لیگ ن کی ٹکٹ پر الیکشن لڑنے والوں کا اصلی چہرہ سامنے آگیا

DSP Zaman Mirza Raza

DSP Zaman Mirza Raza

پیرس (جبران خالد) ڈی ایس پی مرزا زمان رضا کی گوجر خان واپسی پر گوجرخان میں پاکستان مسلم لیگ ن کی ٹکٹ پر الیکشن لڑنے والوں کا اصلی چہرہ سامنے آگیا
تفصیل کے مطابق ڈی ایس پی مرزا زمان رضا ایک ایماندار آفیسر ہیں جن کی گجر خان واپسی پر مسلم لیگ ن گوجرخان میں ن لیگ کا لبادہ اوڑھے ہوئے ۔

غنڈوں کا اصلی چہرہ سامنے آگیا گوجرخان میں اپنی غنڈہ گردی قائم کرنے کے لیے ایماندار نڈر انسان ڈی ایس پی مرزا زمان رضا کو ھٹانے کے لیے اپنے ہی قائد کے خلاف احتجاج کرنے کا منصوبہ جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ وہ نہ کھبی پی ایم ایل ن کے تھے اور نہ ہیں ماضی میں دیکھا جائے تو انکی اصلیت سامنے آ جائے گی اگر اتنے کردار کے صاف ہیں تو سزا یافتہ شخص کو چیئرمین نامزد نہ کرتے بجائے اس کے کہ اپنا احتساب کریں ایک ایماندار شخص کو ہٹا کر تحصیل کو غنڈہ گردی کا اڈہ بنانا چاہتے ہیں۔