ملک احسان اسلم اور دیگر دوست مونٹیاری سپورٹس میلہ میں میچ دیکھنے میں مصروف ہیں

اٹلی (شیخ بابر سے) پاکستان مسلم لیگ یورپ کے سرپرست اعلیٰ ملک احسان اسلم، چوہدری اجمل اور ملک ثاقب، راجہ عمران اور دیگر دوست مونٹیاری سپورٹس میلہ میں میچ دیکھنے میں مصروف ہیں۔

Montikiaari Sports Mela-Italy

Montikiaari Sports Mela-Italy