چوہدری شمروز الہی گھمن کے دوست سید ندیم حسین شاہ کی طرف سے سینیٹر مشاہدا للہ خان کے اعزاز میں عشائیہ

پیرس(زاہد مصطفی اعوان )پیرس کی معروف کاروباری شخصیت اور چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ ن یورپ چوہدری شمروز الہی گھمن کے دوست سید ندیم حسین شاہ کی طرف سے سینیٹر مشاہدا للہ خان کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا ۔جس میں سید ندیم شاہ ذاتی دوستوں کے علاوہ کیمونٹی لیڈران اور پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے صدر چوہدری ریاض پاپا ۔لیگی رہنما چوہدر ی شاہین اختر ۔جنرل سیکرٹری شیخ وسیم اکرم ۔اور دوسرے افراد نے شرکت کی ۔اس موقع پر لی گئی گروپ فوٹوز

Mushahid Ullah Khan

Mushahid Ullah Khan

Mushahid Ullah Khan

Mushahid Ullah Khan

Mushahid Ullah Khan

Mushahid Ullah Khan

Mushahid Ullah Khan

Mushahid Ullah Khan

Mushahid Ullah Khan

Mushahid Ullah Khan

Mushahid Ullah Khan

Mushahid Ullah Khan

Mushahid Ullah Khan