ایمرجنگ مارکیٹس نے پاکستان کو انفراسٹرکچر کی ترقی کرنیوالا سترواں ملک قرار دیدیا

IMF

IMF

مانچسٹر (عارف چوہدری) بین الوامی تنظیم ایمرجنگ مارکیٹس نے پاکستان کو جنوبی ایشیا میں انفراسٹرکچر کی ترقی کرنیوالا سترواں ملک قرار دیدیا ہے۔

پلاننگ کمیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق عالمی بینک اور آئی ایم ایف کے ادارے ایمرجنگ مارکیٹس نے انفراسٹرکچر ڈپولیمنٹ کیلئے پاکستان کو بہترین پرکشش ملک قرار دیدیا ہے۔

ایوارڈ پاکستان کو چین پاکستان اقتصادی راہداری ، مائع گیس پائپ لائن اور کراچی ریلوے لائن بجلی کے پیدواری منصوبوں اور صنعتی زون سمیت بڑے شروع کرنے پر دیا گیا۔