صبا کاظمی عید کی فلم سوہاگ دیاں چوڑیاں میں جلواگر ہوں گی

Saba Kazmi

Saba Kazmi

اٹلی (شیخ بابر سے) پاکستانی فلم، ٹی وی اور سٹیج کی خوبصورت اداکارہ صبا کاظمی عید کی فلم سہاگ دیاں چوڑیاں میں ایک منفرد رول کر رہی ہیں۔

یورپ میڈیا سے خصوصٰ گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پنجابی زبان میں بننے والی اس فلم میں نے بہت ٹائم کے بعد کم بیک کیا ہے ،فلم میں میرا اولڈ کردار ہے۔

جو لوگ مدتوں اس فلم کو بھول نہیں سکیں گئے اور اس فلم ڈائریکٹر شہزاد حیدر ہیں اور دیگر کاسٹ میں حیدر سلطان، سحر ملک، اور شفقت چیمہ شامل ہیں ، صبا کاظمی اس فلم میں ٹائٹل رول کا کردار ادا کر رہی ہیں۔