پروفیسر علامہ حسن میر قادری امیر منہاج القرآن فرانس اور حاجی طارق نائب امیر مقرر

Haji Tariq,Minhaj ul Quran

Haji Tariq,Minhaj ul Quran

پیرس (اے کے راؤ) ڈاکٹر طاہر القادری نے اپنے دورہ فرانس کے اختتام پر کل شام مصطفوی ہاوس میں مجلس شوریٰ، ممبر نیشنل ایگزیکٹو کونسل اور علاقائی تنظیمات کے سربراہان سے ایک خصوصی ملاقات کی جس میں کام کو مزید موثر بنانے کے لیے چند ساتھیوں کی زمہ داریوں اور ٹائٹل میں تبدیلی کی گئی۔

جن کی روح سے پروفیسرعلامہ حسن میر قادری کو ڈائریکٹر کی بجائے امیر منہاج القرآن فرانس اور حاجی طارق کو نائب امیر مقرر کر دیا۔ یاد رہے حاجی طارق، علامہ حافظ اقبال اعظم کے سسر ہیں۔