فرانس سمیت یورپ بھر میں شب برات نہیایت عقیدت و احترام سے منائی گئی

Shab e Barat

Shab e Barat

پیرس (زاہد مصطفی اعوان ) فرانس سمیت یورپ بھر میں شب برات نہیایت عقیدت و احترام سے منائی گئی مساجد میں نوافل اور نماز تسبیح کی خصوصی محافل کا انعقاد۔

تفصیل کے مطابق رمضان المبارک کے بابرکت مہینہ سے قبل شب برات کے حوالے سے فرانس سمیت یورپ بھر میں خصوصی محافل کا انعقاد کیا گیا ،علماء اکرام نے مساجد میں شب برات کے حوالے سے خصوصی بیانات کئے ۔اور ملکی سلامتی اور مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم سے چھٹکارے کے لئے خصوصی دعا ئیں بھی کی گئیں۔