فرانس علیم فضل مہندی کی رہائش گاہ پر پروفیسر حسن میر قادری کی موجودگی میں پی اے ٹی اور ایم کیو آئی کے مرکزی زمہ دارن کا کٹھ

پیرس ( اے کے راؤ سے ) علیم فضل مہندی چیف آرگنائزر پاکستان عوامی تحریک “کرائی” فرانس کی رہائش گاہ پر پروفیسر علامہ حسن میر قادری کی موجودگی میں MQI فرانس اور PAT فرانس کے مرکزی زمہ دارن کا کٹھ ہو جس میں رمضان المبارک میں کام کا تنقیدی جائیزہ لیا گیا۔

عید کے فورا” بعد عید ملن کے ساتھ ساتھ جشن آزادی کی تقریب کی ٹائمنگ پر بھی گفتگو ہوئی۔ڈائریکٹر منہاج القرآن فرانس پروفیسر علامہ حسن میر قادری نے کام کے حوالے سے مرکزی تنظیم اور پاکستان عوامی تحریک کو اپنے فرائض کی ادائیگی پر بریفنگ دی۔

PAT And MQI Meating

PAT And MQI Meating

PAT And MQI Meating

PAT And MQI Meating

PAT And MQI Meating

PAT And MQI Meating

PAT And MQI Meating

PAT And MQI Meating

PAT And MQI Meating

PAT And MQI Meating

PAT And MQI Meating

PAT And MQI Meating

PAT And MQI Meating

PAT And MQI Meating