فرانس کے تمام کارکنان کو تنبیہ

Nasira Farooqi

Nasira Farooqi

ان لائن نیوز پیپرز سمیت Pti فرانس (زاہد مصطفی اعوان سے) فرانس کے تمام کارکنان کو تنبیہ۔ ترجمان اور میڈیا کوآرڈینیٹر ناصرہ فاروقی آجکل Pti فرانس کے ھوالے سے میڈیا مین جو خبریں لگ رھی ہیں۔

ان سے پاکستان تھریک انصاف فرانس کے کارکنان مین سخت انتشار اور بدگمانیاں پیدا ھو رھی ھین اور Pti فرانس کی ساکھ کو نقصان پھنچ رھا ھےاس سلسلے کو فورا بند کیا جاے اور کوئ بھی خبر میری اجازت کے نا لگائ جاے۔

ورنا سخت قانونی کروای کی زمے دار ھون گے اور پارٹی ممبران کو اپنی بنیادی رکنیت سے ھاتھ دھونا پڑے گا۔