فرانس : پیرس میں جشن میلاد مصظفےٰ 22 دسمبر بروز منگل شام 9 بجے مرکز منہاج القرآن فرانس میں منایا جائے گا

Milaad un Nabi

Milaad un Nabi

پیرس (اے کے راؤ) منہاج القرآن فرانس کے زیر اہتمام نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت پاک کے سلسلے میں جشن میلاد مصطفےٰ 22 دسمبر بروز منگل شام 9 بجے مرکز منہاج القرآن فرانس میں شایان شان انداز میں منایا جائے گا۔

حضرات کے اس پروگرام میں قرعہ اندازی کے ذریعے کسی ایک خوش نصیب کو عمرہ کا ٹکٹ بھی دیا جائے گا۔

تحریک منہاج القرآن کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری دعوت برائے اوورسیز پروفیسر علامہ حسن میر قادری ،دنیا میں قیام امن سیرت مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو مشعل راہ بنائے میں ہی پنہا ہے! پر گفتگو فرمائیں گے۔