فرانس کی شاعرہ سمن شاہ نے استنبول یونیورسٹی کے طلباء کے لیے اپنی کتابیں پیش کیں

فرانس (پیرس ادبی فورم) ترکی میں صد سالہ اردو زبان کی عالمی کانفرنس نے فرانس کی جانب سے بھر پور نمائندگی کرتے ہوئے اردو کی ترویج کے لیے نا صرف ایک بہترین مقالہ پیش کیا بلکہ اس موقع پراستنبول یونیورسٹی کے شعبہ اردو کے صدر اور اس عالمی اردو کانفرنس کے روح رواں محترم ڈاکٹر خلیل طوقار کو اپنی کتابیں بھی پیش کیں اس تاریخی لمحہ پر گفتگو کرتے ہوئے سمن شاہ نے کہا کہ وہ اس مثالی کانفرنس میں شرکت کے لیے ڈاکٹر خلیل طوقار کی بے حد مشکور ہیں۔

Suman Shah Books Presented

Suman Shah Books Presented