فرانس کے صدارتی الیکشن میں دائیں بازو کی جماعت فرانسوا فیلاں کو نامزد کر دیا

Francois Fillon

Francois Fillon

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) فرانس کے صدارتی الیکشن میں دائیں بازو کی جماعت فرانسوا فیلاں کو نامزد کر دیا فرانسوا فیلاں نے صدارتی دوڑ کے لئے 67 فیصد ووٹ حاصل کئے۔

فرانس کے صدارتی الیکشن 2017 کے لئے فرانسو فیلاں کے جیتنے کے امکانات واضع ہو گئے۔