ڈاکٹر ارشاد کمبوہ کو ایک بار پھر پی پی پی فرانس کا صدر منتخب کر دیا گیا۔

Arshad Kambo

Arshad Kambo

پیرس (جیو ڈیفنس) پاکستان پیپل‍ز پارٹی کی قیادت نے ایک بار پھر ڈاکٹر ارشاد کمبوہ کو پی پی پی فرانس کا صدر منتخب کر دیا۔ پی پی کے صدر ڈاکٹر ارشاد کمبوہ کو مبارکباد کا سلسلہ جاری۔