گڑھی خدا بخش ،کامران یوسف گھمن کوآرڈینیٹر پیپلز پارٹی یورپ کی جانب سے کیمپ لگایا گیا

فرانس: ہر سال کی طرح امسال بھی قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی بر سی کے موقع پر گڑھی خدا بخش میں کامران یوسف گھمن کوآرڈینیٹرپیپلز پارٹی یورپ کی جانب سے کیمپ لگایا گیا۔

اس موقع پر چوہدری کامران یوسف گھمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھٹو شہید کے فلسفے کو بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں عملی جامہ پہنانے کا عہد کرتے ہیں ۔اور پاکستان کو حقیقی معنوں میں ایک جمہوری اور فلاحی مملکت بنانے کا تگ ودو جاری رکھیں گے۔ انہو ں نے کہا کہ پاکستان کا حصول عام آدمی کے لئے تحفظ اور بہتر معاشی زندگی کا خواب ہے جسے صرف اور صرف پیپلز پارٹی کی قیادت ہی پورا کر سکتی ہے۔

Garhi Khuda Bakhsh Kamran Yousuf Ghuman Camp