جرمنی : نورن برگ میں جلسہ عید میلاد النبی 2 جنوری 2016 منعقد ہو گا

جرمنی (علی جیلانی) جرمنی کے شہر نورن برگ NURENBERG مین مسجد دار اسلام میں ایک اجلاس زیر صدارت حاجی محمد نزیر ہوا جس میں مولا حافظ ممتاز حسین شہباز عبدالعزیز خان ، عامر علی خان نے شرکت کی۔ اس اجلاس میں متفقہ یہ طہ ہوا کہ مسجد دار السلام نورن برگ میں جلسہ عید میلادالنبی 2 جنوری 2016 بروز مہمان حصوصی یورب کے مشہور نعت خواں سید جعفر علی شاہ آف فرینکفرٹ ہونگے۔

Ali Jilani

Ali Jilani

Jaffer Ali

Jaffer Ali

Nazeer

Nazeer