گوھر الماس خان کا لیڈز بیکیٹس یونیورسٹی میں برطانیہ میں نسل پرستی کے بڑھتے رجحان کے حوالے سے خصوصی خطاب‎

Gohar Almas Khan,Speech

Gohar Almas Khan,Speech

لیڈز برطانیہ (بابر علی چیمہ سے) آج کل برطانیہ میں بالخصوص اور یورپ اور امریکہ میں بالعموم مسلمانوں کے خلاف نسل پرست جماعتوں اور انکے کارکنوں کی پر تشدد اور مجرمانہ کاروائیاں اپنے عروج پر ہیں۔

اس موضوع پر بحث اور تجزیہ کرنے کے لئے گوھر الماس خان کا بطور مہمان خصوصی لیڈز بیکیٹس یونیورسٹی میں نسل پرستی کے بڑھتے رجحان کے حوالے سے خصوصی لیکچر اور مکالہ پڑھا جس کو حاضرین نے بہت سراہا اور برطانوی میڈیا میں بہت پزیرائی اور کوریج دی گئی۔

یاد رہے اس خصوصی پروگرام کو یونیز، کونسل، یونیورسٹیز اور دیگر سماجی اور مذہبی و غیر سیاسی افراد نے باہمی اشتراک سے منعقد کیا تھا۔ تقریب سے سیلی کنکیڈ، جین ایچیسن اور کوثر جان نے بھی خطاب کیا۔