یونان کے سنئیر صحافی نمائندہ جنگ و جیونیوز ،این این آئی نیوز سکندرریاض چوہان پاکستان روانہ ہوگے

Geo News

Geo News

ایتھنز: یونان کے سنئیر صحافی نمائندہ جنگ و جیونیوز ،این این آئی نیوز سکندرریاض چوہان پاکستان روانہ ہوگے۔ سکندرریاض چوہان جو کہ ٹریفک حادثے کی وجہ سے گزشتہ ڈیڑھ سال سے علیل ہیں اور وہ یونان علاج کے سلسلہ میں آئے تھے ڈاکٹری معائنے کے بعد وہ دوبارہ پاکستان روانہ ہوگے۔

انھوں اپنے تمام احباب اور قارئین کا شکریہ ادا کیاہے جن کی دعاؤں سے اللہ تعالی ان کو تیزی سے روبصحت کررہاہے۔سکندرریاض چوہان اپنی محدود صحافتی سرگرمیاں جاری رکھیں گے جبکہ پاکستان قیام کے دوران وہ اپنی نئی کتاب پر بھی تحقیقی کام کریں گے۔ان سے پاکستان میں رابطہ کے لیے ان کے ای میل ایڈریس srchohan@gmail.com یاان کے درج ذیل موبائل نمبر0092-331 4863558 پر رابطہ کیاجاسکتاہے۔