حافظ عبدالرزاق صادق کی زیرصدارت ذیشان ریسٹورنٹ میں پروقار تقریب کی تصویری جھلکیاں

بارسلونا (پی پی پی فرانس) پیپلز پارٹی اسپین اور یوتھ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی 8ویں برسی کی تقریب بارسلونا کے مقامی ریسٹورنٹ میں ہوئی۔جس کی صدارت کوارڈی نیٹر پیپلز پارٹی اسپین حافظ عبدالرزاق صادق اور مہمان خصوصی پیپلز پارٹی یورپ کے کوارڈی نیٹر چوہدری کامران یوسف گھمن تھے۔تقریب کا آغاز تلاوت قرآن مجید سے ہوا جس کی سعادت مرزا ندیم بیگ نے حا صل کی اور نعت رسول مقبول یوسف چوہدری نے پیش کی ، برسی کی تقریب کی نظامت حافظ عبدالرزاق صادق نے کی۔

PPP France

PPP France

PPP France

PPP France

PPP France

PPP France

PPP France

PPP France

PPP France

PPP France

PPP France

PPP France

PPP France

PPP France