حافظ چاند کی فنلینڈ آمد پر چوہدری شاہد ارشاد گوندل کا والہانہ استقبال

اٹلی (شیخ بابر سے) سچ ٹی وی پیرس کے نمائندے حافظ چاند جنید کی فنلینڈ آمد پر فنلینڈ کی معروف سیاسی، سماجی اور کاروباری شخصیت چوہدری شاہد ارشاد گوندل اور عابد ارشاد گوندل کا والہانہ استقبال اور ان کے اعزاز میں شاندار ظہرانہ دیا گیا۔

Hafiz Chand in Paris

Hafiz Chand in Paris

Hafiz Chand in Paris

Hafiz Chand in Paris