حاجی غلام اظہر اور عامر صدیق کی جانب سے پوری قوم کو جشن یوم آزادی مبارک

Haji Ghulam Azhar and Amir Siddique

Haji Ghulam Azhar and Amir Siddique

ویانا (محمد اکرم باجوہ) حاجی غلام اظہر اور عامر صدیق ایڈوکیٹ نے پوری قوم کو جشن یوم آزادی کی مشترکہ مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان کے جو موجودہ حالات ہیں اُن کو مدنظر رکھتے ہوئے پوری قوم کو آج کے دن عہد کرنا ہوگا کہ ہم سب ایک قوم ہیں اور پوری قوم پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے۔

ہم دہشت گردی کا خاتمہ کرکے دم لیں گے۔پوری قوم جہاں جہاں پاکستانی آباد ہیں اور پاکستان کی عوام کو جشن یوم آزادی کی خوشیاں مبار ہوں۔

ہم پوری پاکستانی کمیونٹی ویانا سے اپیل کرتے ہیں کی 20 واں سالانہ پی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ16 اگست سی بارن پروگرام میںبھر پور شرکت کریں اور کرکٹ میلہ میں شامل ہوکر قومی سبز ہلالی پرچم تلے جمع ہوںاور قومی یکجہتی کا مظاہرہ کریں۔