حاجی غلام حیدر کے بھائی حاجی غلام علی بھکی شریف پاکستان میں انتقال کر گئے

پیرس (اے کے راؤ) پیرس کی معروف شخصیت حاجی غلام حیدر کے بھائی اور محمد اسلم کے والد حاجی غلام علی بھکی شریف پاکستان میں انتقال کر گئے۔ وفات کی خبر سنتے ہی حاجی غلام اور محمد اسلم پاکستان روانہ ہو گئے۔ حاجی غلام علی کی تدفین آج بھکی شریف کے آبائی قبرستان میں کی جا رہی ہے۔

Haji Ghulam And Muhammad Aslam

Haji Ghulam And Muhammad Aslam