حاجی محمد جاوید عظیمی کے سسر فضل کریم خان بیگ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

Inna Lillahi Wa Inna Ilaihi Rajioon

Inna Lillahi Wa Inna Ilaihi Rajioon

ہالینڈ (پ۔ر) مراقبہ ہال ہالینڈ کے نگران حاجی محمد جاوید عظیمی کے سسر فضل کریم خان بیگ طویل علالت کے بعد پاکستان میں انتقال کر گئے۔

تفصیالات کے مطابق انجم جاوید عظیمی کے والد اور حاجی محمد جاویدعظیمی کے سسر فضل کریم خان بیگ طویل علالت کے بعد بروز ہفتہ 2 جولائی رمضان المبارک کی ستائیسویں شب کو کراچی میں رحلت فرما گئے۔

حاجی جاوید عظیمی نے پاکستان کمیونٹی کے خواتین و حضرات سے مرحوم کی مغفرت اور بلندی درجات کے لئے اللہ تعالیٰ کے حضور مناجات کرنے کی التماس کی ہے۔