مبارک حج گروپ ویانا عازمین حاجیوں کا پہلہ گروپ 23 دوسرا گروپ 27 اگست کو روانہ ہوگا

Hajj Nuruddin Mubarak

Hajj Nuruddin Mubarak

ویانا (اکرم باجوہ) پاکستان میڈیا جنگ ویانا کی اطلاع کے مطابق مبارک ٹریول ایجنسی ویانا کے ڈائریکٹر الحاج نورالدین مبارک کا حج گروپ عازمین حاجیوں کا پہلہ گروپ 23 اور دوسرا گروپ 27 اگست کو ویانا سے سعودی عرب کیلیئے روانہ ہوگا۔

پہلہ گروپ میں جیونیوز اینڈ جنگ نمائندہ آسٹریا اکرم باجوہ، پی پی پی آسٹریا کے صدر ندیم خان ،وائس آف ویانا کے مدیر اعلیٰ حاجی نعیم خان ،کشمیر کلچر آسٹریا کے صدر چوہدری رشید مخلص اور دیگر پاکستانی بھی شامل ہونگے۔