مبارک ہو مبارک پاکستان بھی جنگی طیاروں کی فروخت کرنے والے ممالک میں شامل ہو گیا

Kamran Ghumman

Kamran Ghumman

پیرس (کامران گھمن) مبارک ہو مبارک اللہ تبارک و تعالی کے فضل و کرم سے اب پاکستان بھی جنگی طیاروں کی فروخت کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا ہے میں اس مبارک اور تاریخی موقع پر جناب شہید ذوالفقار علی بھٹو کو بھی خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔

جنکے دور حکومت میں فرانس کے ساتھ معاہدہ کیا گیا کہ پاکستان کامرہ کے مقام پر جنگی طیارے بنائے گا اور میراج طیاروں کی مرمت اور اسملنگ بھی کی جائے گی یہ پودہ بھی جناب ذوالفقار علی بھٹو شہید کا ہے پاکستان زندہ باد جئیے بھٹو شہید سدا جئیے۔