مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیراہتمام فروغ نعت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلے میں بابرکت سالانہ تقریب

دی ہیگ (حاجی جاوید عظیمی) سلسلۂ عظیمیہ کے زیر سرپرستی مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیر اہتمام فروغ نعت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلے میںروحانی با برکت سالانہ تقریب آل یورپ عظیمی مقابلۂ حسن نعت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 2015کے انتظامی امور کو حتمی شکل دینے کے لئے ایک اہم اجلاس حاجی محمد جاویدعظیمی کی رہائش گاہ دی ہیگ پر 16مئی بروز ہفتہ رات آٹھ بجے منعقد کیا جائے گا۔

Naat Competition

Naat Competition