مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیرانتظام و انصرام فروغ نعت کے سلسلے میں سالانہ تقریب

Azeemi Naat Contest

Azeemi Naat Contest

ہالینڈ (حاجی جاوید عظیمی) روحانی سلسلہ عظیمیہ کے نیٹ ورک مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیر انتظام و انصرام فروغ نعت کے سلسلے میں سالانہ تقریب آل یورپ عظیمی مقابلہ حسن 2016 کے انتظامی امور کو حتمی شکل دینے کے لئے اجلاس بروز جمعہ 6 مئی شام ساڑھے سات بجے نگرا ن مراقبہ ہال ہالینڈ حاجی محمد جاویدعظیمی کی رہائش گاہ دی ہیگ میں منعقد ہو گا۔

اجلاس سے قبل معزز ٹیم اراکین کے اعزاز میں عشائیہ بھی دیا جائے گا۔یاد رہے متذکرہ روحانی بابرکت تقریب 15مئی بروز اتوار دن دو بجے بعد نماز ظہر جامع مسجد نور الاسلام دی ہیگ میں منعقد کی جائے گی۔