افتخار احمد علوی جو ویانا سے امریکہ شفٹ ہوگے تھے امریکہ میں قضائے الہی سےانتقال کرگے

Vienna

Vienna

ویانا (محمد اکرم باجوہ) ویانا آسٹریا میں عرصہ دراز سے مقیم افتخار احمد علوی (برادر خالد علوی )جو کچھ عرصہ سے امریکہ شفٹ ہوگے تھے وہ قضائے الہٰی سے امریکہ میں انتقال کرگے۔

ویانا آسٹریا میں مرحوم کے دیرینہ ساتھیوں اور دوستوں بابر فہیم خان ،حبیب خان ،الحاج شیخ وحید احمد ،جاوید عزیز ، محمد یاسین ،محمود عالم ،فاروق چوہدری ،مزمل ،واسی شیرازی ودیگر ندیم خان ، خواجہ منظور احمد ، اکرم باجوہ، باوا علی شاہ ، الحاج محمد اکرم بٹ ، حاجی غلام مصطفی بلوچ،حاجی رانا محمد ادریس، لالہ محمد رمضان ،چوہدری محمد نواز وڑئچ ، سید غالب شاہ ، غلام حسین نقوی ،حاجی قاسم علی ، الحاج خواجہ محمد نسیم ،محمد نعیم رضا قادری ودیگر نے افتخار احمد علوی مرحوم کی وفات پر نہایت افسوس کا اظہار کیا

اور مرحوم کیلیے دعائے مغفرت کی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ۔افتخار احمد علوی مرحوم کے بھائی خالد علوی جو ویانا میں مقیم ہیں سے اظہار افسوس اور رابطہ کیلیے فون نمبر(069919226964)