افتخار ٹھاکر سمیت دیگر بہت سے لوگوں نے فراڈ ادارہ ٹائن کو چھوڑنے کا اعلان کر دیا

Iftikhar Thakur

Iftikhar Thakur

اٹلی (شیخ بابر سے) ٹائن کی ناقص اور فراڈ پر مبنی پالیسیوں سے تنگ آ کر افتخار ٹھاکر سمیت دیگر بہت سے لوگوں نے ٹائن کا خیرباد کہنے کا اعلان کر دیا۔

میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے افتخار ٹھاکر نے کہا کہ ہم نے یہ سمجھا تھا کہ یہ غریبوں کیلئے ایک بہے اچھا ادارہ ہے لیکن یہاں آ کر پتا چلا کہ یہ فراڈ ادارہ بن چکا ہے۔

دو ہزار ایڈمیشن فیس اس کے بعد 35000 کی شاپنگ ، یہ غریب آدمی کیسے کر سکتا ہے ، سٹارز کا لالچ دے کر غریبوں سے رقم بٹوری جاتی ہے ، افتخار ٹھاکر کے علاوہ بہت سے دیگر دوستوں نے بھی ٹائن کا خیرباد کہ دیا ہے۔