تارکین وطن پنشن اور ویزا وغیرہ کی معلومات فری حاصل کریں، راجہ توصیف

Raja Touseef

Raja Touseef

میلان (شیخ بابر سے) تارکین وطن مہاجر پنشن امریکہ، کینیڈا اور دیگر ملکوں کے ویزے کی ہر قسم کی معلومات، بینک لون، دنیا بھر کی سستی ہوائی ٹکٹیں اور پوری دنیا میں آفتاب کرنسی، ویسٹرن یونین، ریا وغیرہ سے رقم بھیجنے کی معلومات فری حاصل کریں۔

گزشتہ روز میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے میلان کے ممتاز بزنس مین راجہ توصیف نے کہا کہ ہم بہت عرصے سے میلان میں دیانت داری سے کاروبار کر رہے ہیں اور ہم انتہائی مناسب چارجز میں ہر قسم کی سروس اپنے معزز گاہکوں کو مہیا کرتے ہیں۔