جشن آزادی کے دن ہمیں اپنے بزرگوں کی قربانیوں کو یاد رکھنا چاہیے، صبا کاظمی

Saba Kazmi

Saba Kazmi

اٹلی (شیخ بابر سے) پاکستان شوبز کی خوبصورت اور چنچل حسینہ صبا کاظمی نے یوم آزادی کے حوالے سے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ ہمارا پیارا پاکستان ہمارے بزرگوں نے بے شمار قربانیاں دے کر حاصل کیا ہے۔

لاکھوں لوگ شہید ہوئے ہمیں اپنے پیارے پاکستان کی قدر کرنی چاہیے ملک سے غربت، بیروزگاری، کرپشن، رشوت وغیرہ کا خاتمہ کر کے پاکستان کی ترقی کیلئے کام کرنا چاہیے۔