سودی پہلوان، عرفان افضال اور گوشی انگلینڈ کا کامیاب دورہ مکمل کرکے اٹلی واپس پہنچ گئے

اٹلی (شیخ بابر سے) اٹلی کی ممتاز سماجی اور ہر دل عزیز شخصیت سودی پہلوان، عرفان افضال، اور گوشی اور مفتی صاحب انگلینڈ کے شہر گلاسگو کا کامیاب دورہ مکمل کرکے گزشتہ روز واپس اٹلی پہنچ گئے، میلان ایئرپورٹ پر ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا، انگلینڈ میں ان کے اعزاز میں شاندار ضیافتیں دیں گئی۔

Sodi, Afzaal and Goshi

Sodi, Afzaal and Goshi