ڈاکٹر ارشاد علی کمبوہ کی قیادت میں سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی کال پر ہلٹن ہوٹل پیرس میں ملاقات

Paris Meeting

Paris Meeting

پیرس (بانو روحی) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے آئینی صدر ڈاکٹر ارشاد علی کمبوہ کی قیادت میں ایک فقیدالمثال وفد پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق وزیر اعظم جناب سید یوسف رضا گیلانی کی کال پر ہلٹن ہوٹل پیرس میں ملنے گیا۔

جس میں پی پی پی فرانس کے جنرل سیکرٹری پرویز صدیقی سنئیر رہنما سید تنصیرحسین شاہ ، PPP فرانس کے سنئیر رہنما چوہدری افضل کونن پی پی پی فرانس کے سنئیر رہنما راوء عارف ندیم PPP فرانس کےسنئیر راہنما افتحار بٹ بلو نائب صدر ملک مظہر نائب صدر چوہدری ارشد چکوڑی نائب صدر احسان ننھا جائنٹ سیکرٹری راجہ کرامت چوہدری مقصود احمد چوہدری طارق محمود گوجر ملک عباس لیدروالے اور دیگر پی پی پی کے چاہنے والے جیالوں کی کیثر تعداد جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی۔ وومن ونگ فرانس کی صدر محترمہ روحی بانو یورپ کی معروف فیشن ڈیزائینر سماجی و سیاسی شخصیت محترمہ نینا خان سماجی و مذہبی شخصیت محترمہ قیصرہ عباس نائب صدر حق باہو ٹرسٹ نے نمایاں شرکت کیں۔

نہائیت خوش گوار ماحول میں پی پی پی فرانس کے صدر ڈاکٹر ارشاد علی کمبوہ اور تمام عہداداران نے فرانس میں پی پی پی کو فعال بنانے اور متحد ہونے پر زور دیا – سید یوسف رضا گیلانی نے سب کی گزارشات کو بڑی توجہ سے سنا اور ان کو حل کرنا کا وعدہ کیا۔

Paris Meeting

Paris Meeting

Paris Meeting

Paris Meeting

Paris Meeting

Paris Meeting