اسلام آباد میں خاتون کے قاتلوں کو فوراً گرفتار کیا جائے، شریف عباسی

Sharif Abbasi

Sharif Abbasi

میلان (شیخ بابر سے) کشمیری کمیونٹی اٹلی کے صدر محمد شریف خان عباسی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسلام آباد میں قتل ہونے والی خاتون کے قاتلوں کو فوراً گرفتار کیا جائے۔

حکومت اور انتظامیہ سے اپیل ہے کہ قاتل گرفتار کرکے ان کو سزا دی جائے چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل سے بھی اپیل ہے کہ وہ ذاتی دلچسپی لے کر قاتلوں کو فوراً گرفتار کریں۔