صبا رضا پاکستان کی ایک خوبصورت ذہین پر کشش تعلیم یافتہ اور انتہائی اچھے اخلاق کی مالک ادکارہ ہیں

اٹلی (شیخ بابر سے) صبا رضا پاکستان کی ایک خوبصورت ذہین پر کشش تعلیم یافتہ اور انتہائی اچھے اخلاق کی مالک ادکارہ ہیں۔ آپ ملتان میں پیدا ہوئی بچپن سے ہی شوبز میں کام کرنے کا شوق تھا۔ فلم ٹی وی اور سٹیج تینوں شبوں میں کام کیا ۔

پہت اچھا اور یادگار کیا اجوکا تھیٹر میں بھی کام کیا میڈیا ایڈوائزر شیخ بابر سے فون پر گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کے آرٹسٹ ایک آزاد پرندا ہوتا ہے میں نے اور پرویز رضا صاحب نے انگلینڈ اور یورپ میں بھی بہت شوز کیے ہیں پیرس اور برسلز میں جو دہشت گردی کے واقعات ہوئے ہیں ہم اس کی بھرپور مذمت کرتے ہیں ۔ لیکن ان واقعات کی آڑ میں ہم آرسٹو پر بیجا سختی نہ کی جائے ہمیں ویزے میں نرمی ہونی چاہیے ۔ ہم نے پبلک کو تفریخ دینا ہوتی ہوتی ہے۔

saba  raza

saba raza

saba  raza

saba raza

saba  raza

saba raza