اٹلی میں گزشتہ 3 دن سے گرمی کی شدید لہر چل رہی ہے۔ شیخ بابر

Girls

Girls

اٹلی (شیخ بابر سے) اٹلی میں گزشتہ 3 دن سے گرمی کی شدید لہر چل رہی ہے گرمی سے پریشان ہو کر گورے تو گورے گوریاں بھی اپنے سے باہر ہو گئیں ہیں۔

حسن کا کھلم کھلا نمائش شروع، حسینوں نے اپنے حسن کے جلوے دکھانا شروع کر دیے انتہائی مختصر لباس میں پسینے میں شرابور نظر آ رہی ہیں نہروں، جھیلوں، ندیوں اور ساحل سمندر پر گرمی کے مارے گورے اور گوریاں ٹھنڈے پانی کے مزے لے رہے ہیں۔

درجہ حرارت 40 ڈگری تک جا پہنچا ہے محکمہ موسمیات کے مطابق گرمی کی یہ لہر مزید چند روز جاری رہے گی۔