اٹلی کی صحافت کا ایک عظیم نام عنقریب صحافت کو خیر آباد کہنے والا ہے

Journalism

Journalism

اٹلی (شیخ بابر سے) اٹلی کی صحافت کا ایک عظیم نام عنقریب صحافت کو خیر آباد کہنے والا ہے۔ ذرائع کے مطابق اُس عظیم صحافی کا اٹلی اور یورپ میں ایک نام ہے۔

صحافت کی دنیا میں تہلکہ مچا دینے کے بعد اب ویلفئیر کی دنیا کو جوائن کرنے والا ہے اور اٹلی میں عوامی سماجی اور ویلفیئر کے کاموں میں حصہ لینے کی پلانگ کر رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق اُس عظیم صحافی کا کہنا ہے کہ وہ اب ایک نئی پارٹی جوائن کرے گا جو صرف اور صرف غریبوں کی فلاح کے لیے عملی کام کرے گی۔