اٹلی کی ممتاز شخصیت پیر زاہد پاکستان کا دورہ مکمل کر کے واپس اٹلی پہنچ گئے

اٹلی ( شیخ بابر سے) اٹلی کی ممتاز، سماجی، سیاسی اور کاروباری شخصیت پیر زاہد پاآف پاکھوال اپنا پاکستان کا کامیاب دورہ مکمل کر کے گزشتہ روز واپس اٹلی پہنچ گئے ہیں ائیر پورٹ پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا، پاکستان میں ان کے عزاز میں شاندار تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔

Pir Zahid

Pir Zahid