میر عمر حمید کو کاف کا دفتر شروع کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں: شفیق اعوان

اٹلی (شیخ بابر سے) میر عمر حمید کو کاف کا دفتر شروع کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، ان خیالات کا اظہار بوراک گروپ ملن کے مینجرمحمد احسن عوان اور دیگر عہدیداران نے کیا میڈیا سع خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کے ھمیں اس بات کی بہت خوشی ہے ، کہ میر عمر حمید جیسے زہیں اعر پڑہے لکھے جوان پاکستانی کمیونٹی کی خدمت کے لیے ہر وقت تیار رہتے ہیں، ڈرائیونگ لائسنس، لینگویج کورس اور دیگر سروس وہ کمیونٹی کو فراہم کر رہے ہیں، ہمیں ان پر فخر ہے۔

italy news

italy news